پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن فارمیسی ’دوائی‘ کے بانی فرقان قدوائی سے ملیے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.05.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن فارمیسی ’دوائی‘ کے بانی فرقان قدوائی سے ملیے

فرقان قدوائی لندن میں بطور انویسٹمنٹ بینکر کام کرتے تھے۔ ’دوائی‘ کے نام سے ایک آن لائن فارمیسی قائم کرنے کے لیے وہ کراچی واپس آگئے تھے۔ اس پلیٹ فارم پر آن لائن ادویات فروخت کی جاتی ہیں اور اس کے ذریعے ڈاکٹروں کے ساتھ آن لائن صلاح و مشورہ کیا جاسکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:52