پاکستان کو موسمیاتی تباہی سے بچانے کے لیے کوشاں پروفیسر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 11.02.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان کو موسمیاتی تباہی سے بچانے کے لیے کوشاں پروفیسر

پروفیسر عبدالرشید پشاور یونیورسٹی ميں شعبہ علم نباتات کے سابق چیئرمین ہیں۔ انہوں نے سول سوسائٹی اور مقامی افراد کی مالی امداد سے خوازہ خیلہ سوات میں ایک جنگل بنوایا۔ پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:59

پڑھیں بھی