پاکستان کو قحط اور پانی کی قلت سے بچانے کے لیے متحرک طالب علم | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان کو قحط اور پانی کی قلت سے بچانے کے لیے متحرک طالب علم

ہسپانوی شہر بارسلونا کی ايک يونيورسٹی ميں زير تعليم پاکستانی طالب علم معاذ ارشد پاکستان کو قحط اور پانی کی قلت سے بچانے کے لیے متحرک ہيں۔ چين اور بھارت ضرر رساں گيسوں کے اخراج ميں سرفہرست ملکوں ميں شامل ہيں اور پاکستان کو اسی وجہ سے شديد خطرات لاحق ہيں۔ معاذ کی تحقيق کيا کہتی ہے، جانتے ہيں حافظ احمد کی اس ويڈيو ميں

ویڈیو دیکھیے 04:17