پاکستان کس راہ پر گامزن ہے؟ عمران خان کے ساتھ خصوصی انٹرويو | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان کس راہ پر گامزن ہے؟ عمران خان کے ساتھ خصوصی انٹرويو

پاکستان تحريک انصاف کے چيئرمين عمران خان نے ملک ميں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی، ملکی سياست ميں اسٹيبلشمنٹ کے کردار، بين الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور ديگر کئی اہم امور کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دیکھیے سابق کرکٹر اور پاکستان ميں ’تبديلی‘ کا نعرہ بلند کرنے والے سياستدان عمران خان کا ڈی ڈبلیو سے خصوصی انٹرویو۔

ویڈیو دیکھیے 43:33
Now live
43:33 منٹ

پڑھیں بھی