پاکستان کا سیاحتی چہرہ اجاگر کرنے کے لیے پاکستان ٹریول مارٹ | تمام میڈیا مواد | DW | 04.10.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پاکستان کا سیاحتی چہرہ اجاگر کرنے کے لیے پاکستان ٹریول مارٹ

دنیا میں پاکستان کا سیاحتی چہرہ اجاگر کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان ٹریول مارٹ 2018 کے عنوان سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹورز اینڈ ٹورزم نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔