پاکستان ٹریول مارٹ، پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنے کی کوشش
پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور ملک کے سافٹ امیج کوعالمی سطح پر ابھارنے کی کوششوں کے سلسلے میں دوسرے پاکستان ٹریول فیسٹیول 2018 کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔ تفصیلات کے لیے دیکھیے کراچی سے عنبرین فاطمہ کی ویڈیو رپورٹ۔
ویڈیو دیکھیے02:29
شیئر کریں
پاکستان ٹریول مارٹ، پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنے کی کوشش