پاکستان میں ہزار سال پرانا مندر دوبارہ کھول دیا گیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان میں ہزار سال پرانا مندر دوبارہ کھول دیا گیا

پاکستانی شہر سیالکوٹ میں ہزار سال پرانے ایک ہندو مندر کو تعمیر نو اور بحالی کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یہ مندر گزشتہ بہّتر سالوں سے بند پڑا تھا۔ اس مندر کو پانچ اگست بروز پیر اس دن کھولا گیا، جب بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام جموں و کشمیر کو نیم خود مختار حیثیت دینے والے ایک قانون کو ختم کر دیا۔

ویڈیو دیکھیے 03:12

پڑھیں بھی