پاکستان میں کسی ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس | وجود زن | DW | 24.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

وجود زن

پاکستان میں کسی ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

پاکستانی چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس سیدہ طاہرہ کو بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد کر دیا ہے۔ وہ پاکستان میں کسی بھی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس بننے والی پہلی خاتون ہیں۔ جسٹس سیدہ طاہرہ کی اس نامزدگی پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ کے ڈی ڈبلیو کے لیے خصوصی ویڈیو تاثرات۔

ویڈیو دیکھیے 02:24

پڑھیں بھی