پاکستان میں پلاسٹک بیگز کا استعمال ایک سماجی رویہ بن چکا ہے؟ | سائنس اور ماحول | DW | 18.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سائنس اور ماحول

پاکستان میں پلاسٹک بیگز کا استعمال ایک سماجی رویہ بن چکا ہے؟

پاکستان میں سالانہ پچپن بلین پلاسٹک بیگز استعمال کیے جاتے ہیں اور اس تعداد میں ہر سال پندرہ فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے بڑے شہروں میں پلاسٹک بیگز اور سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے لیکن کیا پاکستانی عوام اپنی اس عادت سے چھٹکارا حاصل کر سکیں گے؟ لاہور میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر ایک خصوصی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 03:20