پاکستان میں سولر سسٹم کا بڑھتا ہوا رجحان | عنوانات | DW | 31.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

پاکستان میں سولر سسٹم کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کا مسئلہ بھی رہتا ہے اور بجلی کے بڑھتے نرخ بھی پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔ پاکستان میں سورج کی روشنی سال بھر دستیاب رہتی ہے تو کیا گھروں میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا نظام ایک موثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتا ہے؟ دیکھیے پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 05:26