پاکستان میں توانائی کا بحران، بے بس عوام کیا کہتے ہیں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 11.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان میں توانائی کا بحران، بے بس عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان میں توانائی کے شدید بحران پر ملکی اعلیٰ عدالت حکومت کی سرزنش کر چکی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے گیس کی قومی سطح پر ترسیل کی ذمے دار دو بڑی سرکاری کمپنیوں کے سربراہان کو برطرف بھی کردیا۔ لیکن ابھی تک نہ تو یہ بحران ختم ہوا ہے اور نہ ہی بےبس شہریوں کی تکالیف۔ اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:12