پاکستان میں بھگوان سازی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان میں بھگوان سازی

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں واقع چھوٹے سے گاؤں پابوہر کے رہائشی سومار مَل، ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں بناتے ہیں۔ اگرچہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بت پرستی کو ایک نامناسب عمل سمجھا جاتا ہے تاہم سومار کی مجسمہ سازی کا فن مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی تنوع کی ایک مثال ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:38