’پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتا ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.12.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتا ہے‘

عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تحفظ کے لیے متاثرہ ممالک کے ساتھ مالی تعاون اور گرین ٹیکنالوجی کے تبادلے کو یقینی بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ کاٹو وِیسا میں جاری COP24 اجلاس میں موجود پاکستانی ماہر ماحولیات بلال انور کے مطابق، ’’ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پاکستان کو بھی متعدد چیلنجز کا سامنا ہے تاہم ان تباہ کاریوں سے صرف بہتر لائحہ عمل کے ذریعے ہی بچا جا سکتا ہے۔‘‘

ویڈیو دیکھیے 03:19