dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
پاکستان کو درپيش اقتصادی مسائل سے نمٹنے کے ليے حکومت نے تيس سے زائد ’لگژری‘ اشياء کی امپورٹ پر پابندی کا اعلان کيا ہے۔ اس پر عوامی رائے منقسم ہے۔ چند کا خيال ہے کہ يہ اچھا قدم ہے جبکہ ديگر افراد کا ماننا ہے کہ اس سے روپے کی قدر ميں کمی ہو گی اور اشياء مزيد مہنگی ہوں گی۔