پاکستان بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس ذوالفقار جرمن بندرگاہ پر لنگر انداز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 03.08.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس ذوالفقار جرمن بندرگاہ پر لنگر انداز

پاکستان نیوی کا ایک جنگی جہاز پی این ایس ذوالفقار یکم اگست کو جرمن بندرگاہ ہیمبرگ پہنچا ہے۔ جدید میزائلوں اور تارپیڈوز سے لیس پاکستان بحریہ کا یہ فریگیٹ آپریشنل سرگرمیوں کے تحت اردن، تیونس، برطانیہ اور روس کا دورہ کرنے کے بعد جرمنی پہنچا۔ ہیمبرگ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:09