پاکستان ایران سرحد پر تیل کی خطرناک اسمگلنگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان ایران سرحد پر تیل کی خطرناک اسمگلنگ

ایران سے روزانہ ہزاروں لٹر پٹرول بلوچستان کی سرحد سے پاکستان اسمگل کیا جاتا ہے۔ جس طرح یہ پٹرول اسمگل ہوتا ہے اسے ٹِک ٹِک کرتے ایک ٹائم بم سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 02:33

پڑھیں بھی