’پاکستان اور بھارت کشمیر تک اقوام متحدہ کو رسائی دیں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.11.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’پاکستان اور بھارت کشمیر تک اقوام متحدہ کو رسائی دیں‘

جموں و کشمیر سول سوسائٹی اتحاد کے سربراہ خرم پرویز نے بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی سفارشات پر عمل درآمد پر زور دیا۔ یورپی پارلیمان میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو میں انہوں نے پاک بھارت حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اپنے زیر انتظام کشمیری علاقوں تک اقوام متحدہ کو رسائی دیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:18

پڑھیں بھی