پاکستان: آر ایس ایف نے عمران خان کو ’آزادی صحافت کا دشمن‘ کیوں قرار دے دیا؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان: آر ایس ایف نے عمران خان کو ’آزادی صحافت کا دشمن‘ کیوں قرار دے دیا؟

رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) میں ایشیاء پیسیفک کے ڈائریکٹر ڈینیئل باسٹر نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ پاکستانی حکام ایسے صحافیوں کو سینسر کرنے اور دھمکانے کی کوشش کر رہے ہیں جو حکومت کی مقرر کردہ لائن پر عمل نہیں کرتے۔

ویڈیو دیکھیے 04:55

پڑھیں بھی