dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
امید ہے کہ اس سال پاکستان 36 لاکھ ٹن چاور پوری دنیا کو برآمد کرے گا اور اس میں سے 20 فیصد باسمتی چاول ہو گا۔ یہ پاکستانی چاول لیکن بین الاقوامی مارکیٹ میں بکتا ہے ’میڈ ان انڈیا‘ کے لیبل کے ساتھ۔ اور پاکستانی اس پر ناخوش ہیں