پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا کے بغیر کن ممالک کا سفر ممکن ہے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 09.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا کے بغیر کن ممالک کا سفر ممکن ہے؟

پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے ان تیس سے کم ممالک کا بغیر ویزہ سفر ممکن ہے۔

پاسپورٹ انڈیکس 2020ء کے مطابق دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا ہے جس پر آپ بغیر ویزا دنیا کے 191 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ جرمن پاسپورٹ پر جس کا نمبر اس فہرست پر تیسرا ہے، 189 ممالک کا سفر بغیر ویزے کے ممکن ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ اس برس بھی اس درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے جس کے ذریعے آپ قبل از وقت ویزا حاصل کیے بغیر 32 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ ان ممالک کی فہرست اس پکچر گیلری میں دیکھیے۔

پڑھیں بھی