پاکستانی پاسپورٹ پر ان ممالک میں ویزے کے بغیر سفر ممکن ہے | تمام میڈیا مواد | DW | 01.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پاکستانی پاسپورٹ پر ان ممالک میں ویزے کے بغیر سفر ممکن ہے

پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے ان تیس سے کم ممالک کا بغیر ویزہ سفر ممکن ہے۔

پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان اور سنگاپور کا، جب کہ جرمن پاسپورٹ دوسرے نمبر پر ہے جس کے ذریعے 180 ممالک کا سفر بغیر ویزا حاصل کیے ممکن ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ اس درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے ان تیس سے کم ممالک کا بغیر ویزہ سفر ممکن ہے۔ ایسے ممالک کی فہرست اس پکچر گیلری میں دیکھیے۔

پڑھیں بھی