پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے - ٹو میں چین کی جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے - ٹو میں چین کی جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال

کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا یونٹ ٹو ایسا پہلا غیر ملکی جوہری پاور پلانٹ ہے جہاں چین کی ’ہوالونگ ون‘ ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے۔ تھرڈ جنریشن نیوکلیئر ری ایکٹر ڈیزائن کی حامل ہوالونگ ون ٹیکنالوجی چین کی جدید جوہری توانائی کی ایک اہم کامیابی خیال کی جاتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:30