پاکستانی نژاد جرمن خطاط | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی نژاد جرمن خطاط

شاہد عالم عالم پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں جن کی خطاطی نہ تو ثلث ہے، نہ کوفی اور نہ ہی نستعلیق۔ شاہد عالم نے خطاطی کے روایتی طريقہ کار کی بجائے اپنے ذاتی مشاہدے اور مشق سے فن خطاطی کو ایک نئی اور منفرد شکل دی۔ دیکھیے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی رپورٹ اور اس کے بعد شاہد عالم کی ہمارے میگزین شو سوال میں گفتگو بھی۔

ویڈیو دیکھیے 09:17

پڑھیں بھی