پاکستانی نژاد باکسر، اسپین کے قومی چیمپئن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی نژاد باکسر، اسپین کے قومی چیمپئن

خضر حیات سات برس کی عمر میں والدین کے ساتھ پاکستانی شہر گجرات سے اسپین آئے تھے۔ انھیں کک باکسنگ کے کھیل میں تین مرتبہ اسپین کا قومی چمپئین بننےکا اعزاز حاصل ہے۔ وہ مقامی پولیس میں خدمات سر انجام دینے والے اپنے علاقے کے پہلے اور واحد پاکستانی ہیں۔ دیکھیےحافظ احمد کی یہ رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:33

پڑھیں بھی