پاکستانی مہاجرین کو اسپین میں مشکلات کا سامنا رہا ہے، بائیستیرو | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 03.03.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی مہاجرین کو اسپین میں مشکلات کا سامنا رہا ہے، بائیستیرو

عالمی امور کی ماہر آنا بائیستیرو نے اسپین میں آباد پاکستانی مہاجرین پر ايک کتاب لکھی ہے۔ ان کے مطابق پاکستانی تارکين وطن کو ہسپانوی معاشرے میں اسٹیریو ٹائپس اور اسلاموفوبیا کا سامنا ہے۔ بارسلونا میں ہمارے نمائندے حافظ احمد کی آنا بائیستیرو سے خصوصی بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 04:50