پاکستانی مدارس میں بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے درجنوں واقعات | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.04.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی مدارس میں بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے درجنوں واقعات

پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم بچوں کو مبینہ طور پر ریپ، جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی ایک تازہ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسے درجنوں واقعات کا انکشاف کیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:03