پاکستانی لڑکیوں کی ہمت بننا چاہتی ہوں، باکسر خدیجہ سلطان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.12.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی لڑکیوں کی ہمت بننا چاہتی ہوں، باکسر خدیجہ سلطان

خدیجہ سلطان پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان باکسر ہیں۔ وہ نہ صرف باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بننا چاہتی ہیں بلکہ ان پاکستانی لڑکیوں کے لیے ہمت و حوصلے کی علامت بھی، جو زندگی میں کچھ کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:40