پاکستانی لڑکیاں چین کیسے اسمگل کی جاتی ہیں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی لڑکیاں چین کیسے اسمگل کی جاتی ہیں؟

غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباﹰ ایک ہزار پاکستانی لڑکیاں چین اسمگل کی جا چکی ہیں۔ ان کے والدین کو بتایا جاتا تھا کہ ان کی بیٹیوں کی شادیاں امیر چینی شہریوں سے ہو رہی ہیں۔ ان لڑکیوں کے والدین کو اچھی خاصی رقم بھی ادا کی جاتی تھی۔ پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق فروخت کی گئی اکثر لڑکیوں سے جسم فروشی کروائی جاتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:08

پڑھیں بھی