پاکستانی فلم وينس فلم فيسٹول ميں ايوارڈ کی حقدار | تمام میڈیا مواد | DW | 19.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

پاکستانی فلم وينس فلم فيسٹول ميں ايوارڈ کی حقدار

پاکستان کی مختصر دورانیے کی فلم ’ڈارلنگ‘ کو رواں ماہ دنیا کے سب سے قدیم وینس فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فلم ڈارلنگ ميں پاکستان کے شہر لاہور کے مجرہ کلچر کو اسکرین پر دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ايک نازک موضوع پر فلم بنانے پرايک اہم ايوارڈ جيتنے پر فلم کے ہدایت کار صائم صادق کيا کہتے ہيں، جانتے ہيں اس ويڈيو ميں۔

ویڈیو دیکھیے 03:05

پڑھیں بھی