پاکستانی فلم ’رانگ نمبر 2‘ کی ہسپانوی سینما گھروں میں پذیرائی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی فلم ’رانگ نمبر 2‘ کی ہسپانوی سینما گھروں میں پذیرائی

بھارتی فلمیں ہسپانوی سینما گھروں میں اکثر دکھائی جاتی ہیں۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کوئی پاکستانی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی ہو۔ ’رانگ نمبر 2‘ میں پاکستانی فلم بینوں کی دلچسپی ضرور رہی ہے مگر انھوں نے فلمی صنعت کی بحالی اور کامیابی کےلیے عالمی معیار کو ملحوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 02:35