پاکستانی فلم انڈسٹری معاشی استحکام کے ساتھ ترقی کر سکے گی، ریما خان | فن و ثقافت | DW | 22.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

پاکستانی فلم انڈسٹری معاشی استحکام کے ساتھ ترقی کر سکے گی، ریما خان

پاکستانی سپر اسٹار ریما خان کہتی ہیں کہ اگر انسان اپنی زندگی میں اعتدال برقرار رکھے تو کام اور گھر دونوں بیک وقت سنبھالے جا سکتے ہیں۔ ریما نے فلموں کے بعد ٹی وی پر کام کرنے کے تجربے کو اچھا اور چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے شادی کے بعد پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کا کریڈٹ اپنے شوہر کو دیا۔ ریما خان نے ڈوئچے ویلے کے نامہ نگار رفعت سعید سے خصوصی گفتگو کی۔

ویڈیو دیکھیے 03:34