پاکستانی عوام کا کشمیریوں سے اظہار یک جہتی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی عوام کا کشمیریوں سے اظہار یک جہتی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ بارہ بجتے ہی تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازمین کے ہمراہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی سڑکوں پر نکل آئی۔ کراچی میں مزار قائد پر بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں رفعت سعید سے

ویڈیو دیکھیے 01:33

پڑھیں بھی