پاکستانی سنیما گھروں میں فلم ’پرے ہٹ لّو‘ کے ایک سو دن مکمل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی سنیما گھروں میں فلم ’پرے ہٹ لّو‘ کے ایک سو دن مکمل

پاکستان میں بالی ووڈ کی فلموں پر پابندی کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی فلم نے سنیما گھروں میں ایک سو دن مکمل کیے ہوں۔ اس ضمن میں فلم ’پرے ہٹ لّو‘ کے ہدایت کار عاصم رضا نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر طرح کی فلمیں پیش کی جانی چاہییں۔ ان کے بقول حکومت کو ٹیکس میں نرمی برتنی چاہییے تاکہ مقامی فلمی صنعت کو فائدہ پہنچ سکے۔

ویڈیو دیکھیے 03:01