پاکستانی خاتون انٹرپرینئر نے ڈرائیونگ کے دوران حادثے سے بچنے کا حل تلاش کر لیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی خاتون انٹرپرینئر نے ڈرائیونگ کے دوران حادثے سے بچنے کا حل تلاش کر لیا

جرمن اسٹارٹ اپ ’فور پائلٹس‘ کی شریک بانی ڈاکٹر حمیرا نور نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے، جو کار ڈرائیور کے چہرے کے تاثرات پہچان کر اسے ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے بروقت خبردار کرے گا۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:15

پڑھیں بھی