پانی کا بحران، ڈرپ ایریگیشن سسٹم بہترین نعم العبدل
پاکستانی کسان بھی اب ڈرپ ایریگیشن سسٹم کی مدد سے فصلیں کاشت کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ بالخصوص خشک اور پانی کی کمی کے شکارعلاقوں میں یہ نظام بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
ویڈیو دیکھیے04:38
شیئر کریں
پانی کا بحران، ڈرپ ایریگیشن سسٹم بہترین نعم العبدل