پانی سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق | سوال | DW | 19.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پانی سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق

ہماری اچھی صحت کے لیے ہمیں سکون چاہیے۔ اچھی خوراک اور ورزش بھی لازمی ہے لیکن ایک ایسی چیز ہے جس کا کم استعمال ہمیں بیمار کر سکتا ہے۔ اس کی کمی سے ہماری توانائی کم ہو سکتی ہے اور ہم نڈھال ہو سکتے ہیں۔ جی پانی ایک ایسا مائع ہے جوکہ علامت ہے نہ صرف زندگی بلکہ تندرستی کی بھی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:44