dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
پانی زندگی کے ليے اہم ہے۔ صرف اس ليے نہيں کيونکہ يہ پياس بجھاتا ہے بلکہ اس ليے بھی کيونکہ پانی گرمی اور تپش کو جذب کرنے اور اسے محفوظ رکھنے کی صلاحيت کا حامل ہے۔ پانی کی يہی خصوصيت ہماری زمين کو رہائش کے لائق بناتی ہے۔ مگر وہ کيسے، يہ جاننے کے ليے ڈی ڈبليو کی يہ ويڈيو ديکھيے۔