پائیدار شہری منصوبہ بندی | سوال | DW | 02.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پائیدار شہری منصوبہ بندی

پائیدار شہری منصوبہ بندی کا مقصد شہروں کی ایسی پلاننگ کرنا ہے جو ماحول کے لیے نقصان دہ نہ ہوں ۔ ایسی حکت عملی اپنانے کا نتیجہ ہوتا ہے کم آلودگی اور بہتر رہائشی سہولیات۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سویڈن کا دارالحکومت اسٹاک ہوم سسٹین ایبل منصوبہ بندی پر دو بلین یورو کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:35

پڑھیں بھی