ٹرین ٹکٹ ہاتھ میں لگی مائیکرو چپ سے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.06.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ٹرین ٹکٹ ہاتھ میں لگی مائیکرو چپ سے

سویڈن ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیکنالوجی کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ سویڈن کی سرکاری ریل کمپنی نے اب مسافروں کو یہ سہولت بھی فراہم کر دی ہے کہ اگر ان کے جسم میں مائیکرو چپ نصب ہے، تو وہ اس کے ذریعے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ مگر کیا یہ سہولت واقعی ایک سہولت ہے؟

ویڈیو دیکھیے 00:58
Now live
00:58 منٹ
  • تاریخ 12.06.2017
  • دورانیہ 00:58 منٹ
  • مصنف William Yang/ بینش جاوید (ڈیرک ولیمز)
  • تمام ویڈیوز ڈی ڈبلیو ویڈیو
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں ویڈیو
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/2eY7V

پڑھیں بھی