ٹرانس جینڈرز کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھُل گئے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.10.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ٹرانس جینڈرز کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھُل گئے

اسلام آباد میں قائم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹرانس جینڈر افراد کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھول دیے ہیں۔ 22 سالہ ثوبیہ خان اس سہولت سے فائدے اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔ وہ اکنامکس اور اسلامک اسٹڈیز میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ وہ اپنی کمیونٹی کے لیے ایک اعلیٰ مثال بن گئی ہیں۔ ثوبیہ خان کی کہانی جانیے پشاور سے بھیجی گئی دانش بابر کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:39
Now live
03:39 منٹ
  • تاریخ 28.10.2017
  • دورانیہ 03:39 منٹ
  • مصنف دانش بابر، پشاور
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں ٹرانس جینڈر
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/2mfLx

پڑھیں بھی