’ٹرانس جينڈرز کو قومی اسمبلی میں خصوصی نشست دی جائے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ٹرانس جينڈرز کو قومی اسمبلی میں خصوصی نشست دی جائے‘

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’چھپن چھپائی‘ کی نمائش برلن ميں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خواجہ سراؤں کے حقوق کی سرگرم کارکن کامی سڈ نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں اسمبلی کی جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے منظور ہونے والا بل ایک خوش آئند اقدام ہے تاہم انہوں نے مطالبہ کيا کہ خواجہ سراؤں کے لیے قومی اسمبلی میں خصوصی نشست بھی مقرر کی جائے۔

ویڈیو دیکھیے 03:20
Now live
03:20 منٹ