يونان ميں نئے مہاجر کيمپ: پناہ گاہ کم، قيد خانے زيادہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

يونان ميں نئے مہاجر کيمپ: پناہ گاہ کم، قيد خانے زيادہ

پاکستان سميت ديگر کئی ملکوں سے يورپ کا رخ کرنے والوں کے ليے ايک بری خبر يہ ہے کہ يونان ميں اب ايسے مہاجر کيمپ ہيں، جو قيد خانوں سے کم نہيں۔ شناختی کارڈ اور انگليوں کے نشان ديے بغير باہر جانا يا اندر آنا ممکن نہيں۔ ايتھنز حکومت کا موقف ہے کہ ان کيمپوں ميں کئی بہتر سہوليات ہيں اور سکيورٹی لازمی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:28