يونان ميں نئی حکومت سے اميديں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

يونان ميں نئی حکومت سے اميديں

يونان سالہا سال سے معاشی بحران کا شکار ہے۔ ايسے ميں ملک کے دور دراز کے حصوں اور جزائر پر لوگوں کا گزر بسر مشکل ہوتا جا رہا ہے اور ساتھ ہی کئی خاندانی کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 02:47

پڑھیں بھی