يورپ ميں بہتر مستقبل کی خواہش اور بھيانک حقيقت | تمام میڈیا مواد | DW | 28.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

يورپ ميں بہتر مستقبل کی خواہش اور بھيانک حقيقت

ذيشان علی ايک بہتر زندگی کے سہانے سپنے سجائے اسی سال يورپ روانہ ہوا تھا ليکن اپنی منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اسے ’ايجنٹ مافيا‘ يا انسانوں کے اسمگلروں کی اصليت کا پتہ چل گيا۔ اسمگلروں نے پاکستانی ضلع گجرات کے اس نوجوان کو ترکی ميں قيد کر کے تشدد کا نشانہ بنايا اور پھر اس کی رہائی کے ليے بھی اس کے غريب خاندان سے رقم بٹوری۔ ديکھيے ذيشان کی کہانی، اس خصوصی ويڈيو رپورٹ ميں۔

ویڈیو دیکھیے 04:06
Now live
04:06 منٹ

پڑھیں بھی