وینس آرٹ فیسٹیول شروع، پاکستان پہلی مرتبہ شریک | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

وینس آرٹ فیسٹیول شروع، پاکستان پہلی مرتبہ شریک

اٹلی کے رومانوی شہر وینس میں جمالیاتی فنون کا فیسٹیول ’وینس بیانالے‘ گیارہ مئی بروز ہفتے سے شروع ہو رہا ہے۔ 24 نومبر تک جاری رہنے والے آرٹ کے اس میلے میں 90 سے زائد ممالک شریک ہیں۔ پاکستان، ملائیشیا اور گھانا پہلی مرتبہ بیانالے میں موجود ہیں۔ وینس سے تفصیلات بتا رہے ہیں عرفان آفتاب۔

ویڈیو دیکھیے 02:35