’وہ ہنستے ہنستے رخصت ہو گئے‘ | فن و ثقافت | DW | 19.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

’وہ ہنستے ہنستے رخصت ہو گئے‘

برلن کے گروپئس باؤ میوزیم میں پاکستانی فنکارہ بانی عابدی کی نمائش کا عنوان ’دے ڈائڈ لافنگ‘ ایک ایسی ہنسی سے جڑا ہے، جس سے ایک حاکم اپنی طاقت کا اظہار کرتا ہے لیکن وہی ہنسی ایک عام شخص کے لیے خوشی اور آزادی کا احساس بن جاتی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے شو سوال کی یہ خصوصی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:19