پاکستان میں حال ہی میں ایک ایسا سینٹر کھلتے ہی بند کر دیا گیا جہاں ’ہیومن ملک‘ دیگر ماؤں کے لیے دستیاب تھا۔ ایسے سینڑرز میں خواتین اپنا دودھ عطیہ کرتی ہیں تاکہ دیگر مائیں دودھ خرید کر اپنے بچوں کو پلا سکیں، تاہم کیا آپ جانتے ہیں ایسا دیگر ممالک میں بھی ہو رہا ہے؟
آئیے جانتے ہیں اس بارے میں یوگنڈا کی اس ویڈیو میں