فطرت اور ماحولعالمیوہیل مچھلیاں اور ڈولفن نیند کیسے پوری کرتی ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولعالمیافسر اعوان - کورنیلیا بورمان12.10.202412 اکتوبر 2024وہیل مچھلیوں اور ڈولفن میں گلپھڑوں کی بجائے ہم انسانوں کی طرح پھیپھڑے ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں پانی کی سطح پر آ کر سانس لینا پڑتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر وہ نیند کیسے کرتی ہیں؟ #DWSciencehttps://p.dw.com/p/4lhwXاشتہار