ورلڈ کپ میں ہر مخالف ٹیم کو ’آل آؤٹ‘ کرنا پڑے گا، جنید خان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ورلڈ کپ میں ہر مخالف ٹیم کو ’آل آؤٹ‘ کرنا پڑے گا، جنید خان

عالمی کپ 2019ء کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل فاسٹ بالر جنید خان نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ٹیم کی مکمل تیاری ہے اور میچز جیتنے کے لیے مخالف ٹیم کو ’آل آؤٹ‘ کرنا ہوگا۔ جنید خان نے یہ بات چیت انگلینڈ روانگی سے قبل کی۔ جنید خان عالمی کپ 2011ء اور 2015ء کے سکواڈ میں نامزد ہونے کے باوجود ایک میچ بھی نہ کھیل سکے تھے۔

ویڈیو دیکھیے 01:12

پڑھیں بھی