’والدین بے یارومددگار میری راہ تک رہے تھے‘ | عنوانات | DW | 20.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

’والدین بے یارومددگار میری راہ تک رہے تھے‘

بھارتی زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمعیہ یوسف اپنے علیل والد کو ادویات پہنچانے کے لیے دہلی سے کشمیری علاقے سوپور تک پہنچ گئیں۔ سمعیہ نے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے صحافی گوہر گیلانی کو بتایا کہ انہوں نے دہلی سے کشمیر تک کا سفر کس طرح طے کیا؟

ویڈیو دیکھیے 03:17

پڑھیں بھی